25

پروفیسر شاہد رسول کی بطورایگزیکٹیو ڈائریکٹر جناح اسپتال تعیناتی میں توسیع

[ad_1]

  کراچی: حکومت سندھ نے پروفیسر شاہد رسول کی بحیثیت ایگزیکٹیو ڈائریکٹر جناح اسپتال میں تعیناتی میں ریٹائرمنٹ تک توسیع دے دی۔

اس سلسلے میں چیف سیکریٹری سندھ نے منگل کو اعلامیہ جاری کر دیا جس کے مطابق جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے پروفیسر آف جنرل سرجری پروفیسر شاہد رسول جو جناح اسپتال کے ایگزیگیٹیو ڈائریکٹر تعینات ہیں ان کی تعیناتی کی مدت میں 24 جون 2026 تک ان کی ریٹائرمنٹ تک توسیع دی جاتی ہے۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں