1

اسلام آباد اور گردونواح میں 5.3 شدت کا زلزلہ

 اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت  اور گردو نواح  کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کے مرکز کی گہرائی زیرزمین 130 کلومیٹر تھی۔

زلزلہ پیما مرکز  کے مطابق زلزلے کا مرکز افغانستان میں کوہ ہندوکش کا علاقہ تھا۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں