1

مس انڈیا رنکی چکما 28 برس کی عمر میں چل بسیں

فوٹو : انٹرنیٹ

فوٹو : انٹرنیٹ

 ممبئی:2017 میں مس انڈیا بننے والی خاتون رنکی چکما کینسر کا نشانہ بن کر 28 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔

رنکی چکما میں 2022 میں بریسٹ کینسر کی تشخیص ہوئی تھیں اور دو برس سے ان کا علاج چل رہا تھا۔

رواں ماہ ان کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں اسپتال منتقل کیا گیا اور طبیعت زیادہ بگڑنے پر انہیں وینٹی لیٹر پر شفٹ کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکیں۔

کینسر نے رنکی چمکا کے پھیپھڑوں اور سر کو نقصان پہنچایا اور ان کے دماغ میں ٹیومر بھی بن گیا تھا۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں