1

پی ایس ایل 9: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

کراچی:ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 9 کے 13 ویں میچ میں کوئٹہ گلیٹی ایٹرز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جانے والے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے کپتان رائلی روسو نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو کو پہلے کھیلنے کی دعوت دے دی۔

کوٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے محمد عام کو آرام دے کر سہیل خان کو پلیئنگ الیون کا حصہ بنایا گیا ہے۔

جبکہ کراچی کنگز کی جانب سے جیمز ونس، انور علی، زاہد محمود اور بلیسنگ مزرابانی کو ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں