لاہور: پاکستان کے نامور گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے نے عید کے موقع پر منفرد خواہش کا اظہار کیا ہے۔
گلوکار نے انسٹاگرام اسٹوری پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں ان ہیوں بوفے سے اپنی پلیٹ میں کھانا نکالتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
شہزاد رائے نے سفید رنگ کی شلوار قمیض پہنی ہوئی ہے اور ان کے سامنے مختلف قسم کے کھانے موجود ہیں۔
اس موقع پر اداکار نے لکھا کہ ’انشااللہ ایک ہم سب، یہ سب کچھ ڈاؤنلوڈ کرنے کے قابل ہوجائیں گے۔