10

نامور اداکارہ مومنہ اقبال کے والد انتقال کرگئے

فوٹو : انسٹاگرام

فوٹو : انسٹاگرام

لاہور: پاکستان کی نامور اداکارہ مومنہ اقبال کے والد انتقال کرگئے۔

مداحوں کو افسوسناک خبر دینے کیلئے اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے۔

مومنہ اقبال نے لکھا کہ ان کے والد کا گزشتہ روز انتقال ہو گیا ہے اور ساتھ ہی انہوں نے ’انا للہ وانا الیہ راجعون‘ لکھا۔

fsdfdssdf

اداکارہ نے ساتھ ہی مداحوں کو نماز جنازہ اور تدفین کے مقام کی معلومات بھی دی ہیں۔

مومنہ اقبال کی پوسٹ آتے ہیں ان کے مداح اور دیگر افراد ان سے تعزیت کا اظہار کررہے ہیں۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں