10

کارتک آریان کی فلم ’چندو چیمپئن‘ کیلئے خصوصی آفر لگادی گئی

فوٹو : انٹرنیٹ

فوٹو : انٹرنیٹ

ممبئی: بالی وڈ اسٹار کارتک آریان کی فلم ’چندو چیمپئن‘ کیلئے خصوصی آفر لگادی گئی۔

14 جون کو ریلیز ہونے والی فلم کے مثبت ریویوز سامنے آنے کے بعد اب ناظرین ایک ٹکٹ کے ساتھ دوسرا ٹکٹ فری حاصل کرسکیں گے۔

فلم کی کہانی مرلی کانت پیٹکر کی جدوجہد پر مبنی ہے جو اپنی کمزوریوں پر قابو پاکر بڑی کامیابی حاصل کرتا ہے۔

کارتک آریان کی فلم ’چندو چیمئن‘ کو ساجد ناڈیاڈوالا نے پروڈیوس کیا ہے جبکہ اسے کے ڈائریکٹر کبیر خان ہیں۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں