16

دہشتگردوں کی بنوں کینٹ پرحملے کی کوشش ناکام

سیکورٹی فورسز نے کلئیرنس آپریشن شروع کردیا:فوٹو:فائل

سیکورٹی فورسز نے کلئیرنس آپریشن شروع کردیا:فوٹو:فائل

 پشاور: سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی بنوں کینٹ پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی۔

ذرائع کے مطابق صبح 4 بج کر 40 منٹ پر گاڑی میں سوار دہشت گردوں نے بنوں کینٹ کی باہر والی دیوار اور سپلائی ڈپو کے درمیان روڈ پر آئی ڈی دھماکا کر کے کینٹ میں داخل ہونے کی کوشش کی۔ سیکورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرکے دہشت گردوں کی کوشش ناکام بنا دی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ موثر کارروائی سے دہشت گردوں کو ایک کونے میں مصور کردیا گیا ہے اور کلئیرنس آپریشن شروع کردیا گیا۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں