17

’مشن امپاسیبل8‘ کیلئے ٹام کروز کے نئے اسٹنٹ نے دھوم مچادی

فوٹو : انٹرنیٹ

فوٹو : انٹرنیٹ

لاس اینجلس: ہالی وڈ سپر اسٹار ٹام کروز کے ’مشن امپاسیبل8‘ کیلئے فضائی اسٹنٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔

سوشل میڈیا پر مختلف تصاویر وائرل ہیں جس میں اداکار کو ایک الٹے طیارے پر لٹکے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

کرسٹوفر میکوائر کی ہدایت کاری میں فلم کی شوٹنگ جاری ہے اور یہ فلم 23 مئی 2025 کو ریلیز ہوگی جو 2023 میں ریلیز ہونے والی فلم ’ڈیڈ ریکنگ‘ کا دوسرا حصہ ہے۔

afdasdfasf

قبل ازیں ’مشن امپاسیبل 7‘ میں ایک اسٹنٹ کو اداکار نے اپنی زندگی کا سب سے خطرناک سین قرار دیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں : ’مشن امپاسیبل 7‘ کیلئے ٹام کروز کا ہوش اڑا دینے والا خطرناک ترین اسٹنٹ

اس اسٹنٹ کے لیے ٹام کروز نے 50 اسکائی ڈائیونگ سیشنز میں شرکت کی اور 13 ہزار بار موٹرسائیکل سے جمپ لگائی تھی۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں