17

رمل علی نے مریم نواز سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کردیا

فوٹو : ویب ڈیسک

فوٹو : ویب ڈیسک

لاہور: پاکستان کی نامور ماڈل اور رقاصہ رمل علی نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کردیا۔

نامور ماڈل کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز صوبے کے لیے بہت کچھ کر رہی ہیں، ان کی ٹرانسجینڈر کمیونٹی کے بہت سے مسائل ہیں جس کے لیے وہ وزیراعلیٰ  سے ملاقات کرنا چاہتی ہیں۔

رمل علی کا کہنا تھا مریم نواز سب کے مسائل حل کر رہی ہیں اور انہیں ہمارے مسائل بھی حل کریں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ بہت جلد اپنی کمیونٹی کے افراد کے ساتھ وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے ملاقات کریں گی۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں