تازہ ترین

بلوچستان میں کسانوں سے 5 لاکھ ٹن گندم خریداری شروع کرنے کا فیصلہ

 کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے کسانوں سے 5 لاکھ ٹن گندم خریداری کا عمل شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اجلاس ہوا، جس میں گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان2024ء کا جائزہ لیا گیا۔ اس مزید پڑھیں