1

موبائل فون استعمال، آمدنی کے نئے ذرائع تلاش کرنے میں تیزی

موبائل فونز کو اخراجات زندگی کو پورا کرنے بطور آلہ استعمال کیا جارہا ہے۔ فوٹو: فائل

موبائل فونز کو اخراجات زندگی کو پورا کرنے بطور آلہ استعمال کیا جارہا ہے۔ فوٹو: فائل

 اسلام آباد:پاکستان سمیت خطے کے دیگر ممالک میں مستقبل میں موبائل فون کے استعمال میں تیزی آئے گی۔

ٹیلی نار ایشیاء کی جانب سے موبائل کے استعمال اور اس کے اثرات سے متعلق ڈیجیٹل لائیوز ڈی کوڈڈ 2023 کے عنوان سے جاری کردہ دوسری تحقیقاتی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صارفین کی طرف سے موبائل فون سے مزید مہارت سیکھتے ہوئے پیشہ ورانہ ترقی اور آمدنی کے نئے ذرائع کی تلاش میں اضافہ ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں: موبائل فونز درآمد، سالانہ 138 فیصد اضافہ، 98 کروڑ 75 لاکھ ڈالر خرچ

یہ بھی بتایا گیا کہ مشکل معاشی حالات اور مہنگائی میں موبائل فونز کو اخراجات زندگی کو پورا کرنے بطور آلہ استعمال کیا جارہا ہے۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں