1

کرک؛ مسافر کوچ اور ٹرالے میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق

کرک:خیبرپختونخوا میں انڈس ہائی وئے پر سپینہ کے قریب مسافر کوچ اور ٹرالے میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر موجود ہیں جبکہ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے، حادثے کے باعث ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی ہے۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں