1

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت بولنگ کا فیصلہ

راولپنڈی:ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 9 میں کھیلے جانے 25 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان رائلی روسو نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دے دی۔

کوئٹہ  گلیڈی ایٹرز: جیسن رائے، سعود شکیل، خواجہ نافع، رائلی روسو (کپتان)، عمیر بن یوسف، لوری ایونز، عقیل حسین، محمد حسنین، محمد عامر، ابرار احمد، سہیل خان

پشاور زلمی: صائم ایوب، بابر اعظم (کپتان)، محمد حارث، ٹام کوہلر کیڈمور، حسیب اللہ خان، روومن پاول، عامر جمال، لیوک ووڈ، نوین الحق، مہران ممتاز، خرم شہزاد





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں