6

رنبیر کپور کی بہن ردھیما نے بھی اداکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا

فوٹو : انسٹاگرام

فوٹو : انسٹاگرام

 ممبئی: بالی وڈ کے سپر اسٹار رنبیر کپور کی بہن ردھیما کپور نے اپنے والدین اور بھائی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اداکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا۔

ردھیما کپور ایک جیولری ڈیزائنر ہیں اور اب انہوں نے نیٹ فلکس سیریز ’فیبولس لائیو ورسز بالی وڈ وائیوز‘ کی کاسٹ کو جوائن کیا ہے۔

‘فیبیولس لائیو ورسز بالی وڈ وائیوز’ کا پہلا سیزن نومبر 2020 میں ریلیز ہوا تھا اور اس کا دوسرا سیزن ستمبر 2022 میں آن ایئر ہوا، اب تیسرے سیزن کی تیاریاں جاری ہیں۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں