12

کراچی: ہوٹل میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

کراچی: کورنگی سنگر چورنگی کے قریب ہوٹل میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

کورنگی سنگر چورنگی پیٹرول پمپ کے قریب ہوٹل میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کی لاش چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال لائی گئی۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ متوفی کی شناخت 45 سالہ یوسف کے نام سے کی گئی جبکہ واقعہ ہوٹل میں پنکھے سے کرنٹ لگنے سے پیش آنے کا بتایا جا رہا ہے۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں