29

ٹیکسلا میں ڈمپر مسافر گاڑی کے اوپر الٹ گیا، 2 افراد زخمی

(فوٹو: انٹرنیٹ)

(فوٹو: انٹرنیٹ)

راولپنڈی کی تحصیل ٹیکسلا میں ڈمپر کے مسافر گاڑی کے اوپر الٹنے سے 2 افراد زخمی ہوگئے جبکہ متعدد افراد کے گاڑی میں پھنسے ہونے کا خدشہ ہے۔

ریسکیو 1122 کے مطابق فوری طور پر ریسکیو ٹیموں کو جائے وقوعہ پر پہنچا دیا گیا اور امداد کام جاری ہے، 4 ریسکیو ایمرجنسی گاڑیاں اور 15 سے زائد ریسکیو اہلکاروں آپریشن میں مصروف ہیں۔

واقعہ بیریر نمبر 2 واہ کینٹ میں پیش آیا، ابتدائی طور پر 2 زخمی افراد کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں