63

شاہ رخ خان اور دھونی کی IPL سے ریٹائرمنٹ پر دلچسپ گفتگو وائرل

 ممبئی: بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کا ایک حالیہ ایوارڈ تقریب میں دیا گیا مزاحیہ جواب سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔

فلم ساز کرن جوہر نے شاہ رخ خان سے ریٹائرمنٹ کے بارے میں چھیڑتے ہوئے سوال کیا، جس پر شاہ رخ نے دھونی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ’میں اور دھونی ایک جیسے لیجنڈز ہیں، ہم نہ نہ کرنے کے باوجود 10 بار IPL کھیل جاتے ہیں‘۔

دوسری طرف بی سی سی آئی نے IPL 2025 کے لیے نئے ریٹینشن قوانین کا اعلان کیا ہے جس کے تحت ٹیمیں زیادہ سے زیادہ 6 کھلاڑیوں کو برقرار رکھ سکیں گی۔

خاص طور پر چنئی سپر کنگز کے لیے یہ اہم ہے کہ ایم ایس دھونی کو صرف 4 کروڑ روپے میں ریٹین کیا جا سکتا ہے کیونکہ وہ گزشتہ 5 سالوں میں کوئی بین الاقوامی میچ نہیں کھیل پائے۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں