28

پی آئی اے سیکیورٹی سوسائٹی آف ائیر کرافٹ انجینئرز کا دفتر سیل کرنے پہنچ گئی

پی آئی اے انتظامیہ سوسائٹی آف ائیر کرافٹ انجینئرز کا دفتر سیل کرنے پہنچ گئی ہے۔

ترجمان سیپ کے مطابق انجینئرز کی بڑی تعداد سیپ کے دفتر پہنچنا شروع ہوگئی ہے  جبکہ دفتر کو بغیر کسی تحریری آرڈر کے سیل کیا جارہا ہے۔

ترجمان سیپ کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی کرپشن بے نقاب کرنے پر انتظامیہ بوکھلا کر غیرقانونی قدم اٹھارہی ہے۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں