1

پاکستانی کہانی کار جواد گل کی کتاب جواد گل کی کتاب امیزون اور کینڈل پر دستیاب

نوجوان کہانی کار جواد گل کی کتاب

file Photo Jawad Gul
کہانی کار جواد گل کی فائل فوٹو

کتاب میں مصنف کےچالیس سال کے تجربے اور مشاہدے کا نچوڑ پیش کیا گیاہے۔ مصنف نے بچپن سے آج تک کے سفر میں اپنے ذہن میں اٹھنے والے سوالوں کے جواب اور سوچ کےنئے انداز قاری کے سامنے پیش کئے ہیں۔ یہ کتاب ہر مکتبہ فکرکے لوگوں کیلئے ایک eye

ہے ۔

مصنف نے بڑی جرات کے ساتھ سوال اٹھاتے ہوئے آس پاس ہونے والی نا انصافی کابڑی سفاکی سےپردہ چاک کیاہے۔یہ کتاب یقینا ان لوگوں کے لیے ہے جو زندگی کو روایتی انداز میں قبول نہیں کرتے اور نہ ہی معاشرے کے بنائے ہوئے قوانین کو بغیر سوچے سمجھے ماننے کے حق میں ہوتے ہیں۔کتاب پڑھ کر آپ کو بھی شاید یہ اپنی کہانی لگے ۔

انگریزی زبان میں لکھی گئی اس کتاب کی قیمت 2.99 ڈالر ہے ۔اگر آپ کے پاس Kindle Unlimited کا اکاؤنٹ ہے تو آپ یہ کتاب مفت بھی پڑھ سکتے ہیں۔ پشاور سے تعلق رکھنے والے جواد گل کی آنے والی کتابوں میں انگریزی نظموں کی کتاب “ Nomadic Love” اور افسانوں کی کتاب “Stealmate”شامل ہے۔مصنف کا ناول “ Ego”بھی زیر ترتیب ہے۔

جواد گل حلقہ ارباب ذوق اسلام آباد کے جوائنٹ سیکرٹری رہ چکے ہیں اور تھنکر فورم کے جنرل سیکرٹری بھی ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں