7

ججز کا خط: لاہور بار نے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی

[ad_1]

 لاہور: اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے آئی ایس آئی پر الزامات سے متعلق خط پر لاہور ہائی کورٹ بار نے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق آئینی درخواست پی ٹی آئی کے رہنما حامد خان کے ذریعے دائر کی گئی ہے جسے آئین کے آرٹیکل 184/3 کے تحت دائر کیا گیا ہے۔

خط میں استدعا کی گئی ہے کہ ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے خط میں الزامات کی انکوائری کے لیے سپریم کورٹ کے ججوں پر مشتمل کمیشن بنایا جائے اور عدالتی امور میں مداخلت کرنے والوں کو قرار واقعی سزا دی جائے۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں