7

پی ٹی آئی کا مختلف سیاسی جماعتوں کو ساتھ ملا کر گرینڈ الائنس بنانے کا فیصلہ

[ad_1]

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے مختلف سیاسی جماعتوں کو ساتھ ملاکر گرینڈ الائنس بنانے کا فیصلہ کرلیا۔

سینیئر پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے اس حوالے سے کہا کہ گرینڈ الائنس کا مقصد آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی کو کو قائم کرنا ہے،ا س سلسلے میں آج باضابطہ میٹنگ ہوگی۔

اسد قیصر کے مطابق گرینڈ الائنس میں جماعت اسلامی، ایم ڈبلیو ایم ، بلوچستان نیشنل پارٹی اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی شامل ہوگی۔

The post پی ٹی آئی کا مختلف سیاسی جماعتوں کو ساتھ ملا کر گرینڈ الائنس بنانے کا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.

[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں