5

وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستانی نژاد امریکن انفلیونسر عزیر حسن کی ملاقات

[ad_1]

فوٹو: ایکسپریس ویب

فوٹو: ایکسپریس ویب

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستانی نژاد امریکن انفلیونسر عزیر حسن کی ملاقات ہوئی جس میں تعلیم پر ہونے والی اصلاحات اور اس سے متعلق قابلِ قدر اقدامات کو سراہا گیا۔

اس موقع پر عزیر حسن نے وزیر اعظم کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور آنے والے دنوں میں تعلیم کے شعبے میں مزید اقدامات پر کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔

وزیراعظم نے تعلیم کی اہمیت اور حکومت کی تعلیم دوست منصوبوں سے متعلق بھی بات چیت کی۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں