13

این اے 264 کوئٹہ: اختر مینگل کی دوبارہ گنتی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

[ad_1]

 کوئٹہ: این اے 264 کوئٹہ میں اختر مینگل کی ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق این اے 264 کوئٹہ کے حلقے سے درخواست گزار بلوچ رہنما اختر مینگل کے وکیل نے دوبارہ گنتی کی درخواست کی۔

وکیل نے موقف اختیار کیا تھا کہ فارم 45 کے مطابق فارم 47 جاری نہیں ہوا، درخواست گزار اختر مینگل نے 9929 جبکہ پیپلز پارٹی  کے کامیاب امیدوار میر جمال خان رئیسانی نے 10،678 ووٹ حاصل کیے یہ رزلٹ فارم 45 کے مطابق نہیں۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں