5

پاکستان کو قرض کی منظوری کیلیے ایگزیکیٹیو بورڈ کا اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا، آئی ایم ایف

[ad_1]

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک کا کہنا ہے کہ پاکستان کے دوسرے اقتصادی جائزہ بارے میں آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس رواں ماہ کے آخر میں متوقع ہے۔

واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران پاکستان سے متعلق سوال کے جواب میں آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک کا کہنا تھا کہ پاکستان کے بارے میں آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس رواں ماہ کے آخر میں متوقع ہے، پاکستان کی اقتصادی اور مالیاتی صورت حال میں بہتری آئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ 19 مارچ کو طے ہوا تھاپاکستان کو اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت مجموعی طور پر تین ارب ڈالر کی ادائیگی ہوگی جس میں سے 1.9 ارب ڈالر پہلے ہی جاری کیئے جا چکے ہیں۔۔۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں