6

یوسف رضا گیلانی چیئرمین سینیٹ نامزد

[ad_1]

 اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی نے  یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ نامزد کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پیپلزپارٹی کی جانب سے سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی چیئرمین سینیٹ کے امیدوار ہوں گے، انہیں مسلم لیگ ( ن) اور دیگر اتحادی جماعتوں کو بھی حمایت حاصل ہوگی۔

چیئرمین سیکرٹریٹ نے یوسف رضا گیلانی کا بطورامیدوار چیئرمین سینیٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

The post یوسف رضا گیلانی چیئرمین سینیٹ نامزد appeared first on ایکسپریس اردو.

[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں