[ad_1]
لکی مروت: نامعلوم افراد کے حملے میں ڈی ایس پی گل محمد خان اپنے گن مین سمیت شہید ہو گئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق لکی مروت میں نامعلوم مسلح افراد نے ڈی ایس پی لکی مروت گل محمد خان کی گاڑی پر حملہ کر دیا، نامعلوم مسلح افراد نے ڈی ایس پی کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں ڈی ایس پی گل محمد خان گن مینوں سمیت شدید زخمی ہوئے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال سرائے نورنگ منتقل کر دیا ہے۔
[ad_2]
Source link