[ad_1]
لاہور: شاہدرہ ٹاون میں دودھ کی دکان پر واردات کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی سمیت دو کاندار جاں بحق ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا جبکہ ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے تحقیقات شروع کردی۔
ڈاکوؤں نے دودھ فروش کی دوکان پر واردات کی کوشش کی اور اس دوران دکاندار نے مزاحمت کی جس پر مسلح ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ کردی۔
[ad_2]
Source link