9

لاہور؛ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی سمیت 2 دکاندار جاں بحق

[ad_1]

 لاہور: شاہدرہ ٹاون میں دودھ کی دکان پر واردات کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی سمیت دو کاندار جاں بحق ہوگئے۔ 

تفصیلات کے مطابق ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا جبکہ ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے تحقیقات شروع کردی۔

ڈاکوؤں نے دودھ فروش کی دوکان پر واردات کی کوشش کی اور اس دوران دکاندار نے مزاحمت کی جس پر مسلح ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ کردی۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں