5

صدر مملکت کا ترک صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، دورہ پاکستان کی دعوت

[ad_1]

فوٹو : ایکسپریس نیوز

فوٹو : ایکسپریس نیوز

 اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کی ترک صدر رجب طیب اردغان سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

صدر مملکت نے مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور بھی دیا۔ انہوں نے ترک صدر کو عید الفطر کی پیشگی مبارکباد دی۔

صدر آصف علی زرداری نے ترک صدر رجب طیب اردگان کو پاکستان کا دورہ کرنے کی بھی دعوت دی جبکہ انہوں نے ترک صدر اور عوام کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں