[ad_1]
اسلام آباد: سیلفی بناتے ہوئے نوجوان فیصل مسجد کی پہلی منزل سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔
پولیس کے مطابق چھت سے گرنے والا نوجوان زخمی ہوا لیکن ہسپتال جاکر دم توڑ گیا، نوجوان شکل سے افغانی لگتا تھا۔ ذرائع کے مطابق نوجوان اپنی فیملی کے ساتھ فیصل مسجد آیا ہوا تھا۔
[ad_2]
Source link