10

حکومت کی اتحادی جماعتوں میں اختلافات کے باعث بلوچستان کابینہ تشکیل نہ دی جاسکی

[ad_1]

بلوچستان كابينہ كی تشكيل مزيد تاخير كا شكار ہوگئی ہے کیونکہ پیپلزپارٹی، ن لیگ اور دیگر اتحادی جماعتوں کے درمیان اختلافات ختم نہ ہوسکے۔

ایک ماہ سے زائد کا عرصہ گزر جانے کے باوجود بلوچستان کے وزیراعلیٰ اپنی کابینہ کی تشکیل نہ دے سکے اور ابھی تک اتحادی جماعتوں میں بھی اس حوالے سے کوئی اتفاق نہیں ہوا۔

اُدھر ترجمان بلوچستان حكومت كے مطابق بلوچستان كابينہ كي تشكيل كے فارمولے پر اتحاديوں كے درميان كوئی اختلاف نہيں، کابینہ کی تشکیل ہوچکی ہے اور اراکین عید کے فوری بعد حلف اٹھائیں گے۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں