8

مرتضیٰ وہاب اور گھنور اسران سندھ حکومت کے ترجمان مقرر

[ad_1]

  کراچی: میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور گھنور علی خان اسران سندھ حکومت کے ترجمان مقرر کر دیے گئے۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے دونوں کی تعیناتی کی منظوری دے دی جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں