6

قومی ٹیم کے انتخاب پر محمد حفیظ نے معنی خیز پیغام جاری کر دیا

[ad_1]

محمد حفیظ نے سوشل میڈیا پر ڈومیسٹک کرکٹ کے ساتھ ’’ریسٹ ان پیس‘‘ کے الفاظ شیئر کردیے (فوٹو: ایکسپریس ویب)

محمد حفیظ نے سوشل میڈیا پر ڈومیسٹک کرکٹ کے ساتھ ’’ریسٹ ان پیس‘‘ کے الفاظ شیئر کردیے (فوٹو: ایکسپریس ویب)

لاہور: قومی ٹیم کے انتخاب پر محمد حفیظ نے معنی خیز پیغام جاری کر دیا۔

محمد حفیظ نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی20سیریز کیلیے قومی اسکواڈ پر معنی خیز پیغام جاری کردیا،منتخب کھلاڑیوں میں عثمان خان، محمد عامر، عماد وسیم سمیت ایچ بی ایل پی ایس ایل کے پرفارمرز بھی شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: میدان میں سفارش نہیں پرفارمنس سے جگہ بنتی ہے، محمد حفیظ

محمد حفیظ نے سوشل میڈیا پر ڈومیسٹک کرکٹ کے ساتھ ’’ریسٹ ان پیس‘‘ کے الفاظ شیئر کردیے۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں