6

امت کو درپیش تمام مسائل باہمی اتحاد سے حل ہو سکتے ہیں، سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی

[ad_1]

ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے فیصل مسجد میں نماز عید کا خطبہ دیا (فوٹو: اسکرین گریب)

ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے فیصل مسجد میں نماز عید کا خطبہ دیا (فوٹو: اسکرین گریب)

 اسلام آباد: رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے کہا ہے کہ امت مسلمہ کو درپیش تمام مسائل باہمی اتحاد ہی کے ذریعے حل کیے جا سکتے ہیں۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی فیصل مسجد میں نماز عیدالفطر کے اجتماع میں خطبہ میں ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ کا کہنا تھا کہ امت کو انتشار سے بچنے کے لیے اتحاد کا راستہ اختیار کرنا ہوگا۔ اتحادو محبت کے ساتھ اپنے ساتھ وابستہ افراد کی تربیت کیجیے۔ اللہ کی خاطر ایک دوسرے سے محبت کیجیے، یہی اللہ کا حکم ہے اور اس کے رسول ؐ نے بھی باہمی محبت ہی کا درس دیا ہے۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں