[ad_1]
ٹانک: گاؤں رنوال میں پٹاخہ پھٹنے سے 6 سالہ بچہ آگ لگنے سے جھلس کر جاں بحق ہوگیا۔
پولیس کے مطابق بچے پٹاخے چھوڑ رہے تھے کہ 6 سالہ بچہ زد میں آگیا، بچے کو ٹانک سے اسلام آباد لے جایا جا رہا تھا کہ راستے میں دم توڑ گیا۔
عید کے پہلے روز بھی 8 سالہ بچہ پٹاخوں کی زد میں آکر جھلس گیا تھا۔ ٹانک میں دو دنوں کے دوران پٹاخے پھٹنے سے جھلسنے والے بچوں کی تعداد 2 ہوگئی۔
[ad_2]
Source link