7

کراچی میں ہفتے کو درمیانی شدت کی بارش کا امکان

  کراچی: شہر قائد میں ہفتہ 13 اپریل کو کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ درمیانی شدت کی بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق بارش کا سلسلہ اتوار تک جاری رہ سکتا ہے جبکہ بارش کے دوران آندھی چلنے کا بھی امکان ہے۔

کراچی کے علاوہ دیہی سندھ کے مختلف اضلاع میں بارش ہونے کا امکان ہے۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں