9

ویمن کرکٹر عالیہ ریاض کی رسم نکاح کل لاہور میں ہوگی

[ad_1]

تقریب نجی فارم ہاؤس پر منعقد ہوگی (فوٹو: سوشل میڈیا)

تقریب نجی فارم ہاؤس پر منعقد ہوگی (فوٹو: سوشل میڈیا)

پاکستان ویمن ٹیم کی کھلاڑی عالیہ ریاض اور سابق کپتان وقار یونس کے چھوٹے بھائی علی یونس جمعے کو نکاح کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق نکاح کی تقریب جمعے کی شب لاہور کے نجی فارم ہاؤس پر منعقد ہوگی، جس میں قوالی نائٹ کا بھی خصوصی اہتمام کیا جائے گا۔

ویمن کرکٹر و کمنٹیٹر علی یونس کے نکاح کی تقریب میں عزیز و اقارب کے علاوہ کرکٹرز کی شرکت بھی متوقع ہے۔

مزید پڑھیں: کرکٹر عالیہ ریاض نے وقار یونس کے چھوٹے بھائی سے منگنی کرلی

چند روز پہلے عالیہ ریاض اور علی یونس کی منگنی کی رسم واہ کینٹ میں ہوئی تھی۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں