8

لڑائی جھگڑے کے بعد ایک دوسرے کی فائرنگ سے کزنز ہلاک

[ad_1]

گوجرانوالہ: ماڈل کالونی میں لڑائی جھگڑے کے بعد ایک دوسرے کی فائرنگ سے دونوں کزنز ہلاک ہوگئے۔

پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ وزیرآباد کے علاقہ میں پیش آیا جبکہ پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دی۔

دونوں مقتولین نے آپس میں جھگڑے کے بعد ایک دوسرے پر فائرنگ کر دی۔ پولیس نے موقع سے شواہد اکٹھے کر کے واقع کی مزید تفتیش شروع کر دی۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں