14

میانوالی: تیزرفتار ویگن اور موٹرسائیکل میں تصادم، 3 افراد جاں بحق

[ad_1]

میانوالی:  تیز رفتار ویگن کی موٹر سائیکل کو ٹکرکے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق چشمہ کے قریب  تیزرفتار ویگن اور موٹر سائیکل میں تصادم ہوگیا  جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔

جاں بحق ہونےو الوں میں موٹر سائیکل سوار نوجوان اور دو خواتین شامل ہیں جن کی نعشوں کو پولیس اور ریسکیو ذرائع نے اسپتال منتقل کیا۔

 



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں