11

وزیر خزانہ کی دورہ امریکا سے قبل وزیراعظإ سے ملاقات؛ اہم امور پر تبادلہ خیال

[ad_1]

—فوٹو: اسکرین شاٹ

—فوٹو: اسکرین شاٹ

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اپنے دورہ امریکا سے قبل ملاقات میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملاقات میں وفاقی وزارت خزانہ و محصولات کے امور سے متعلق بھی بات چیت ہوئی۔ وزیر خزانہ نے وزیراعظم کو اپنے آنے والے دورہ امریکا کے بارے آگاہ کیا۔

وزیر خزانہ نے دورے کے دوران عالمی مالیاتی ادارے، ورلڈ بینک اور دیگر اداروں کے ساتھ اپنی طے شدہ ملاقاتوں کے حوالے سے وزیراعظم سے گفتگو کی علاوہ ازیں ملاقات میں ملک کی مجموعی معاشی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کی۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں