15

بریڈمین کا آبائی گھر 3 ملین ڈالر میں فروخت کے لیے پیش

[ad_1]

چار بیڈروم سے آراستہ اس پراپرٹی کے لیے رواں ہفتے ہی بولیاں سامنے آسکتی ہیں۔ فوٹو: آئی آر

چار بیڈروم سے آراستہ اس پراپرٹی کے لیے رواں ہفتے ہی بولیاں سامنے آسکتی ہیں۔ فوٹو: آئی آر

سڈنی: سر ڈان بریڈمین کا آبائی گھر 3 ملین ڈالر میں فروخت کے لیے پیش کر دیاگیا۔

سر ڈان بریڈمین کے بچپن کاگھر 3 ملین ڈالر میں فروخت کے لیے پیش کر دیاگیا، اس کے بیک یارڈ میں عظیم بیٹسمین نے کھیل کے رموز سیکھے تھے، یہ گھر سدرن ہائی لینڈ میں واقع ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

ٹیسٹ کرکٹ میں 99.94 کی حیران کن اوسط رکھنے والے بریڈمین بچپن میں اس گھر پر گالف بال کے ساتھ کھیلتے تھے، وہ سنگل اسٹمپ کے ساتھ پریکٹس کیا کرتے تھے۔

چار بیڈروم سے آراستہ اس پراپرٹی کے لیے رواں ہفتے ہی بولیاں سامنے آسکتی ہیں، پراپرٹی ماہرین کے مطابق اس کی مالیت 2.95 ملین سے 3.1 ملین ڈالر تک ہے۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں