13

مریم نواز نے پہلی ائیرایمبولینس کی ویڈیو شیئر کردی

[ad_1]

—فوٹو:اسکرین شاٹ

—فوٹو:اسکرین شاٹ

راولپنڈی: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پہلی ائیرایمبولینس کی ویڈیو سماجی روابط کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر شیئر کردی۔ 

پنجاب کی پہلی ایئر ایمبولینس سروس کے لیے پہلا تربیتی سیشن شروع ہوگیا ہے۔ مریم نواز نے کہا کہ یہ سروس جون میں شروع ہو جائے گی، منصوبہ ریکارڈ وقت میں مکمل کیا گیا۔

https://x.com/maryamnsharif/status/1779108768657060049?s=48



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں