[ad_1]
الامارات: نیپال کے دیپندرا سنگھ ایری ایک اوور میں 6 چھکے جڑکر دنیا کے تیسرے بیٹر بن گئے۔
نیپال کے دیپندرا سنگھ ایری نے ایک اوور میں 6 چھکے جڑکر ٹی 20 کرکٹ میں یوراج سنگھ اور کیرون پولارڈ کے ریکارڈ میں ساجھے داری کرلی۔
یہ بھی پڑھیں: کیرون پولارڈ ایک اوور میں 6 چھکے لگانے والے تیسرے بیٹسمین بن گئے
ایری نے یہ کارنامہ ہفتے کو ایشین مینز پریمیئر کپ میں قطر کیخلاف آخری اوور میں انجام دیا، وہ انٹرنیشنل ٹی 20 میں ایک اوور میں 6 چھکے جڑنے والے دنیا کے تیسرے بیٹر بنے، انھوں نے حریف میڈیم پیسر کامران خان کے اوور میں 36 رنز بٹورے، ان کی عمدہ کاوش کی بدولت نیپال نے 7 وکٹ پر 210 رنز بنائے۔
ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں ہرشل گبز اور امریکا کے جیسکران ملہوترا نے بھی اوور میں 6 چھکے لگائے ہیں۔
[ad_2]
Source link