[ad_1]
آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کی ٹرافی رواں ماہ پاکستان لائے جانے کا امکان ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ورلڈکپ ٹرافی رواں ماہ کے آخر میں پاکستان لائی جائے گی، اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹرافی ٹور کی تاریخوں کو حتمی شکل دے رہے ہیں۔
پی سی بی پاک نیوزی لینڈ سیریز کے دوران ٹی20 ٹرافی کو پاکستان لانے کا خواہشمند ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا میچ 18 اپریل کو شیڈول ہے۔
مزید پڑھیں: ٹی 20 ورلڈکپ اینتھم، سپراسٹارز کی خدمات حاصل
نیوزی لینڈ کی ٹیم نامور کھلاڑیوں کے عدم دستیابی کے باعث نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے، جو رات گئے پاکستان پہنچے ہیں۔
ٹی20 ورلڈکپ ٹرافی ٹور 20 اپریل تک ویسٹ انڈیز میں جاری رہے گام بعدازاں ٹرافی کو ٹرافی کو پاکستان لایا جائے گا۔
رپورٹس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان میں ٹی20 ورلڈکپ کی ٹرافی کے حوالے سے حتمی تاریخ آئندہ ہفتے تک طے کرلی جائے گی۔
[ad_2]
Source link