6

راولپنڈی؛ کم عمر لڑکے سے مبینہ اجتماعی بدفعلی

[ad_1]

 راولپنڈی: کم عمر لڑکے سے مبینہ اجتماعی بدفعلی کرنے پر تین ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ آر اے بازار پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ مدعی مقدمہ کے مطابق واقعہ 22 نمبر چونگی میں پیش آیا جہاں ملزمان ویڈیو بھی بناتے رہے۔

پولیس کے مطابق تاحال ملزمان کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جا سکی البتہ تفتیش جاری ہے۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں