7

کراچی: درخشاں تھانے کے لاک اپ میں مبینہ ملزم ہلاک

[ad_1]

  کراچی: درخشاں تھانے کے لاک اپ میں مبینہ ملزم ہلاک ہوگیا۔

ڈی آئی جی سائوتھ اسد رضا نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او درخشاں کو معطل کردیا۔

ایس ایس پی ساجد سدوزئی کا کہنا ہے کہ مبینہ ملزم کی ہلاکت کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں، ملزم کی ہلاکت کی وجوہات میڈیکل رپورٹ میں واضح ہوں گی۔

انہوں نے کہا کہ ملزم کو تفتیشی پولیس کے حوالے کرنا چاہئے تھا، ایس پی صدر واقعے کی انکوائری کررہے ہیں۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں