7

یاسمین راشد نے نواز شریف کی این اے 130 سے کامیابی کو چیلنج کردیا

[ad_1]

 اسلام آباد: یاسمین راشد نے نواز شریف کی این اے 130 سے کامیابی کے خلاف الیکشن ٹریبونل سے رجوع کرلیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف کی این اے 130 سے کامیابی کو تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد نے  لاہور ہائی کورٹ الیکشن ٹربیونل میں چیلنج کردیا۔

انہوں ںے نواز شریف کی کامیابی کے خلاف  انتخابی عذرداری دائر کی ہے جس میں نواز شریف کے کامیابی کے نوٹی فکیشن کو غیرقانونی قرار دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

انتخابی عذرداری پر جسٹس سلطان تنویر احمد پر مشتمل الیکشن ٹربیونل سماعت کرے گا۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں