[ad_1]
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے بیٹنگ کمپنی کیساتھ ہونے والا معاہدہ معطل کردیا۔
سوشل میڈیا سائٹس پر فاسٹ بولر محمد عامر کو بیٹنگ (جُوا) کمپنیز کے ساتھ معاہدے پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا تھا تاہم گزشتہ روز کرکٹر نے ولف777 نامی بیٹنگ سائٹ سے اپنا ایک سالہ معاہدہ معطل کردیا ہے۔
اس معاہدے کے تحت بیٹنگ سائٹ عامر کو 1 کروڑ 25 لاکھ (پاکستانی روپے) دے رہی تھی جبکہ کرکٹر کو اس کے بدلے کمپنی کی توثیق کرنی تھی تاہم کمپنی نے معاہدہ ختم ہونے کے بعد فاسٹ بولر کی تصاویر اور ویڈیوز ہٹادی ہیں۔
مزید پڑھیں: محمد عامر نے 4 برس بعد قومی ٹیم کی جرسی پہن لی
فاسٹ بولر محمد عامر کے علاوہ کئی غیرملکی کرکٹرز نے جُوا کمپنی کیلئے ویڈیوز جاری کرتے ہیں۔
[ad_2]
Source link