12

کوئٹہ کراچی شاہراہ پر مسافر بس کو حادثہ، دو افراد جاں بحق اور 21 زخمی

[ad_1]

خضدار: کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر مسافر بس کو حادثے کے سبب دو افراد جاں بحق اور 21 زخمی ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کوئٹہ کراچی شاہراہ پر مسافر بس حادثے کا شکار ہوگئی ہے۔ لیویز ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جس کے بعد زخمیوں کو خضدار ٹیچنگ اسپتال منتقل کردیا گیا۔

لیویز ذرائع کے مطابق حادثے میں دو افراد جاں بحق اور 21 افراد زخمی ہوئے ہیں، زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں